
کراچی میں ہیڈ کوارٹر کا حامل آئی جی آئی پاکستان میں ایک معروف جنرل انشورنس کی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ یہ ’’دی پیکیجز گروپ‘‘ کے پرچم تلے تشکیل دی گئی ایک کمپنی ہے - اسے پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پیکرا) کی جانب سے ڈبل اے "AA" درجہ تفویض کیا گیا ہے۔
» آئی جی آئی جنرل انشورنس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں